Ghazi Ilmuddin Shaheed (1978)

- Genre
- biographical film
- Country
- Pakistan
- Elsewhere
- IMDb

The catalogue in 3D
The film shelves have a room of their own that you can walk around in. The cat behind the counter is the AI Catbot, and they pick real films from the same catalogue when you tell them what you feel like watching. Nothing is for sale, here or in there. Go in from here and this film is already out on the counter, with more like it waiting on the shelf next to it.
How it feels
A biographical film about Ghazi Ilmuddin Shaheed, a Pakistani Muslim who opposed a publisher who released a controversial book in Lahore. The film shows how the British government's lack of action against the publisher led to public protests among Muslims.
patrioticsolemnhistoricalinspiringintenseearnestdramaticpaced
What happens
غازی علم الدین شہید (انگریزی: Ghazi Ilmuddin Shaheed) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 5 ستمبر، 1978ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر سوانحی فلم کی تکمیل کی گئی تھی۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر حیدر تھے۔ کہانی حزیں قادری نے لکھی تھی۔ اس فلم میں غازي علم دين شہيد کا کردار حیدر نے نبھایا، غازی عبد العزیز خان کا کردار بدر منیر نے نبھایا، غازی خدابخش کا کردار اقبال حسن نے نبھایا اور راج پال کا کردار افضال احمد نے نبھایا تھا۔ لاہور کے ایک ناشر راج پال نے بدنام زمانہ کتاب شائع کی۔ جس پر مسلمانوں میں سخت اضطراب پیدا ہو گیا۔ مسلمان رہنماؤں نے انگریز حکومت سے اس دل آزار کتاب کو ضبط کرانے اور ناشر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔مجسٹریٹ نے ناشر کو صرف چھ ماہ قید کی سزا سنائی۔ جس کے خلاف مجرم نے ہائی کورٹ میں اپیل کی جہاں جسٹس دلیپ سنگھ مسیح نے اس کو رہا کر دیا۔ انگریز حکومت کی عدم توجہی پر مایوس ہوکر مسلمانوں نے متعدد جلسے جلوس منعقد کیے۔ مگر انگریز حکومت نے روایتی مسلم دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کرکے الٹا مسلمان رہنماؤں کو ہی گرفتار کرنا شروع کر دیا۔ مسلمانوں میں یہ احساس جاگزیں ہونے لگا کہ حکومت وقت ملعون ناشر کو بچانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور یہ کہ اس ملعون کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے ان کو خود ہی کچھ کرنا ہوگا۔ (from Wikipedia, CC BY-SA)
More like this
Ranga Daku (1978)
Awaz (1978)
Shola
Chaman Khan (1978)
The Message (1976)
Ghalib
Umar Mukhtar (1997)
Changez Khan- More like this film, on a shelf you can walk up to.It's the lit case on the top shelf.