Goga Sher (1979)

- Country
- Pakistan
How it feels
A Punjabi language film from Pakistan about a heroic character named Goga Sher and a princess. The story is filled with action and music.
energeticaction-packeddramaticmusicalepiccolorfulheroic
What happens
گوگا شیر (انگریزی: Goga Sher) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 18 مئی، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی اس فلم پر پاکستانی سنیما میں گولڈن جوبلی منئی اور آج بھی ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا یونس ملک ہیں۔ اور فلم ساز بیگم احد ملک تھے۔اس فلم کی موسیقی نذیر علی نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مہناز بیگم، ناہید اختر، رجب علی اور غلام عباس نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے گوگا شیر کا کردار نبھایا ہے اور آسیہ نے شہزادی کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں اقبال حسن، افضال احمد، نیئر سلطانہ اور الیاس کشمیری نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔ (from Wikipedia, CC BY-SA)
More like this
- Waqt Da Badshah (1979)
- Ziddi Jatt (1979)
- Maula Jatt (1979)
- Wehshi Gujjar (1979)
- Permit (1979)
- Pakeeza (1979)
- Jatt Da Kharak (1979)
- Nizam Daku (1979)
Browse movies and series
press Enter to search by title, your filters still apply · for something by mood, tap Discover
Lists: Korean thrillers worth the evening · Anime films beyond Studio Ghibli · Slow films for a rainy night · Horror that unsettles instead of startling · Series you can finish in a weekend · Nordic crime worth the subtitles · Good films that end in under 90 minutes · Documentaries that play like thrillers
Loading movies…