Underplayed Gems
The whole movie catalogue

Films and series, searchable by what they are

← Back to the shop

Bau Ji (1983)

Bau Ji poster
Genre
drama film, comedy film, romance film
Country
Pakistan
Elsewhere
IMDb

How it feels

Two brothers work tirelessly to pay for their son and nephew to attend the best school in the city. They sacrifice their own comfort and happiness to fulfill a shared dream of giving the boy a better future.

melancholicemotionalearnestslow-burnpoignantfamily-orientedtender

What happens

باؤجی ایک پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم کا پریمیئر 3 جون 1983ء کو ہوا۔ پاکستانی اس فلم کے کردار ڈراما اور کامیڈی فلموں کے بارے میں فلم مکمل کی گئی ہے۔ فلم باکس آفس پر اوسط درجے کی ثابت ہوئی۔ اس فلم کی ہدایات حسنین نے دی تھیں۔ پروڈیوسر ظفر شباب تھے۔ کہانی سعید ساحلی نے لکھی تھی اور اسکرین پلے، مکالمے بشیر نیاز کے تھے۔ کاسٹ میں علی اعجاز، ننھا، خلیفہ نذیر، ممتاز، نازلی، البیلا اور رنگیلا شامل تھے۔ فلم کی موسیقی ذو الفقار علی نے ترتیب دی تھی۔ فلم کے گانے سعید گیلانی نے لکھے تھے۔ فلم کی فہرست ریکارڈنگ میں شامل ایم ظفر نے بہترین گانے ریکارڈ کیے اور نورجہاں، صادق اقبال اور حسن صادق نے گانے گائے۔ ترمیم شدہ "عاشق علی" حجرہ شاہ مقیم۔ باؤجی کہانی میں ایک زندہ حقیقت ہے۔ جس کا ہر لفظ اُن والدین کے آنسوؤں سے لکھا گیا ہے جو مفلسی کے اندھیروں میں اپنی اولاد کو بھٹکتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے۔ جو انھیں خود وراثت میں ملتے ہیں۔ ایسا ہی ایک خواب دو بھائیوں نے مل کر دیکھا تھا کہ وہ اپنے بیٹے اور بھتیجے جمیل کو پڑھا لکھا کر بڑا آدمی بنائیں گے۔ لہذا اپنے اسی خواب کی تعبیر کے لیے انھوں نے جمیل کو شہر کے سب سے بڑے اسکول میں داخل کرادیا۔ اور خود روپے جمع کرنے کے لیے دن رات ایک کر دیا۔ لوگوں کی خوشیوں میں شریک ہوکر ان کو بے تحاشا ہنسایا۔ لیکن تقدیر اوپر کھڑی ان پر مسکرا رہی تھی۔ کیونکہ ان کو اپنے خواب کی تعبیر بہت بھیانک نظر آئیں۔ دوسرے کو ہنسانے والوں کی اپنی آنکھوں میں کبھی نہ ختم ہونے والے آنسو بھر آئے۔ یہ سب کیسے ہوا اس کا جواب آپ کو فلم باؤجی دیکھنے کے بعد ملے گا۔ (from Wikipedia, CC BY-SA)

More like this

This page is from Underplayed Gems. Not quite it? Tell the Catbot what you feel like watching and it picks from the whole catalogue, or browse by genre, country and year.

Lists: Korean thrillers worth the evening · Anime films beyond Studio Ghibli · Slow films for a rainy night · Horror that unsettles instead of startling · Series you can finish in a weekend · Nordic crime worth the subtitles · Good films that end in under 90 minutes · Documentaries that play like thrillers

Loading movies…

What should I watch?